شام میں لڑنے والے القاعدہ سے منسلکہ - TopicsExpress



          

شام میں لڑنے والے القاعدہ سے منسلکہ گروہ دولت الاسلامیہ العراق و الشام کو ڈاکٹر ایمن الظواہری کے ایک مبینہ آڈیو ٹیپ کے زریعے تحلیل کردیا گیا ہے جو کہ الجزیرہ چینل سے نشر ہوئی ۔ شام میں القاعدہ کی نمائندگی الجبھۃ النصرہ کرے گی ۔ مجاہد تنظیموں کی طرف سے ابھی اس خبر پر ردعمل آنا ہے جس کے بعد اس کے مصدقہ یا غیر مصدقہ ہونے کا فیصلہ کیا جائے گا لیکن اگر یہ فیصلہ ہوا ہے تو بہت ہی بروقت و اچھا فیصلہ ہوا ہے اور اس سے جہاد کو بہت تقویت ملے گی ان شاءاللہ ۔ دولت الاسلامیہ العراق و الشام کی وجہ سے کافی غلط فہمیاں پھیل رہی تھیں اس کو عراق تک ہی محدود کرنے کا فیصلہ درست ہے ،جبھۃ النصرہ مقامی لوگوں کی کثرت پر مشتمل گروہ ہے اور اس کا اثر رسوخ و طریق کار بہت اچھا ہے ! اور اظہار خیال سے پہلے مجاہد تنظیموں کے ردعمل کا انتظار ہے
Posted on: Sat, 09 Nov 2013 09:48:32 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015