شام میں مغرب اور عرب بادشاہتوں کے - TopicsExpress



          

شام میں مغرب اور عرب بادشاہتوں کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں نے نواسی رسول(ص) سیدہ زینب(س) کے روضے پر مارٹر شیلوں سے حملہ کیا ہے۔ تکفیری دہشتگردوں کے حملوں میں گزشتہ دنوں میں دوبارہ تیزی آئ ہے_ یاد رہے اس سے پہلے انہیں تکفیری دہشت گردوں نے شام میں صحابی رسول (ص) حضرت عمار یاسر (رض) حضرت حجر بن عدی(رض) کے روضہ مبارک اور کئی مساجد کو بھی تباہ کیا تھا۔ شام میں جہاد کے نام پر فساد ہے اور یہ امریکی جہاد ہے اسرائیل کے تحفظ کیلئے اور امریکہ نے نئی اور بہیانک چال چلی ہے مسلمانوں کے خلاف کہ اپنی فوج کے بجائے کرائے کے قاتل دہشت گردوں کو جہاد کے نام پر اکٹھا کرو اور مسلمانوں کو کمزور کرو سب جانتے ہیں کہ شامی حکومت فلسطین میں موجود حقیقی جہادی تنظیموں کی امداد کرتی رہی ہے اور شامی حکومت نےہمیشہ اسرائیل کی مخالفت کی ہے دجالی میڈیا پر خوارج کی طرف سے فیک وڈیوز جو کہ شامی حکومت کو بدنام کرنے کیلئے چلائی جا رہی ہیں تاکہ عام مسلمانوں کو با آسانی بے وقوف بنایا جا سکے انکی بہت سی وڈیوز منظر عام پر آ چکی ہیں جس سے پتہ چلا ہے کہ یہ انہیں تکفیری دہشت گردوں کے مظالم ہیں اور شامی حکومت کو بدنام کرنے کیلئے اپنے مظالم کو حکومت کی طرف نسبت دے دیتے ہیں تاکہ امریکہ ایجینڈا مکمل کر سیکں اور زیادہ ڈالر مل سکیں اللہ تعالیٰ حق کی نصرت کرے اور ظالمین کو نیست و نابود کرے۔ آمین یا رب العالمین
Posted on: Fri, 19 Jul 2013 23:48:00 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015