شرم شرم اور صرف شرم نہیں ڈوب مرنے کا - TopicsExpress



          

شرم شرم اور صرف شرم نہیں ڈوب مرنے کا مقام ہم سب کے لئے ... شرم شرم اور صرف شرم نہیں ڈوب مرنے کا مقام ہم سب کے لئے ... اس سے پہلے کے دیر ہو جائے اور یہ بڑھتا ہوس کسی اور کے دروازے کا رخ کرے ...اس مظلوم کے لئے آواز اٹھاؤ ..اور ان ظالموں کو سر عام پھانسی دے کر عبرت کا نشان بنواؤ ...چیف جسٹس اور دوسرے لیڈروں کے لئے نعرے لگانے والو حساب مانگو ان سے جن کو ہم نے منتخب کر کے ایوانوں میں جگہ دلوائی کہ وہ ہمارے باغ کے پھولوں کی حفاظت نہیں کر سکتے تو ان کو اقدار میں رہنے کا کوئی حق نہیں ...یہ سب کے لئے ہے چاہے وہ کسی بے جماعت سے وابستہ ہو.. لوگوں حساب مانگو..اس مظلوم کے لئے ہی سہی۔(
Posted on: Sat, 14 Sep 2013 09:51:45 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015