شکایت ہے مُجھے یا ربّ خُداوندانِ - TopicsExpress



          

شکایت ہے مُجھے یا ربّ خُداوندانِ مکتب سے سبق شاہیں بچوں کو دے رہے ہیں خاکبازی کا اقبال اس شعر میں اللہ سے مکتب یعنی اسکولز کے کرتا دھرتا افراد کے خلاف شکائت کررہے ہیں، جو مسلمان بچوں کو حبِ الٰہی اور دین کی تعلیم دینے کی بجائے انھیں مکمل طور پر دنیاوی اور مادی تعلیم دے رہے ہیں۔ کاش ہم اپنے بچوں کو سکولوں میں اے فار ایپل کی بجائے اے فار اللہ سکھاتے!!! FM
Posted on: Mon, 22 Jul 2013 05:57:01 +0000

Trending Topics



v>

Recently Viewed Topics




© 2015