شیخ رشید بمقابلہ ساری ن کی حکومت ؟ - TopicsExpress



          

شیخ رشید بمقابلہ ساری ن کی حکومت ؟ جمہوریت کی چیمپین کا دعوی کرنے اور آزاد میڈیا کا ڈھنڈورا پیٹنے والی حکومت نے کل رات 8 بجے دنیا چینل پر شیخ رشید احمد کے LIVE انٹرویو پرگرام DUNYA@8 مالک کے ساتھ کو زبردستی رکوا دیا . حکومت کی سچ سننے کا برداشت کا مادہ 50 دنوں میں ہی جواب دہ گیا . ہر پاکستانی شیخ رشید کے جمہوری حق کو چھیننے کی مذمت کرتا ھے سوشل میڈیا اور آزاد میڈیا اپنا کردار ادا کرے :
Posted on: Wed, 31 Jul 2013 05:16:58 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015