طالب نے تمام سوالوں کے جواب صحیح - TopicsExpress



          

طالب نے تمام سوالوں کے جواب صحیح دیئے مگر اُسے پھر بھی فیل کر دیا گیا۔ سوال کیا تھے اور جواب کیا تھے آئیں آپ کو بتاتے ھیں سوال نمبر 1 : ٹیپو سُلطان کس لڑائی میں شہید ھوئے؟ جواب : اپنی آخری لڑائی میں سوال نمبر 2 : اعلانِ آزادی پر دستخط کہاں ھوئے ؟ جواب : صفحے کے آخر میں سوال نمبر 3 : طلاق کی بڑی وجہ کیا ھوتی ھے ؟ جواب : شادی سوال نمبر 4 : دریائے سندھ کہاں بہتا ھے ؟ جواب : زمین پر سوال نمبر 5 : آپ آٹھ لوگوں پر تین آم کیسے تقسیم کرو گے؟ جواب : ملک شیک بنا کر
Posted on: Mon, 22 Jul 2013 20:56:02 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015