عافیہ قوم کی بیٹی ہے، اُس پہ روتے ہو - TopicsExpress



          

عافیہ قوم کی بیٹی ہے، اُس پہ روتے ہو بحث ملالہ پہ کرتے ہو، عقل کھوتے ہو نبیﷺ کی بیٹی کی تُربت ہے زخمی شام میں اور تُم اپنے بچوں کو سینے لگا کے سوتے ہو میری ایک ادنیٰ سی کاوش۔ بی بی کے دُشمنوں پر لعنت بیشُمار۔ سیعہ سُنی بھائی بھائی، تیسری قوم کہاں سے آئی؟ sent by Muhammad Irtaza Haider
Posted on: Mon, 22 Jul 2013 06:06:18 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015