عامر لیاقت کا سوشل میڈیا پر اپنےخلاف - TopicsExpress



          

عامر لیاقت کا سوشل میڈیا پر اپنےخلاف تنقید اور اخبارات میں لکھے جانے والے کالموں کے بعد لائیو شو میں اپنے ناقدین کو جواب لوگ اپنے کالموں کے ذریعے، بہت ہی گھٹیا کالم ’’امت اخبار‘‘ میں ایک ڈاکٹر ضیا الدین نے لکھا ہے میں اسے دنیا کا گھٹیا ترین آدمی قرار دیتا ہوں، اس سے بڑا گھٹیا انسان کوئی نہیں - عامر لیاقت ۔کو کمزور نہ سمجھو، جواب دینے پر آگیا تو تم سب کی اینٹیں اکھاڑ کر پھینک دوں گا - جس دن جواب دینے پر آگیا تو پورا شہر میرے ساتھ ہے- ابھی زندہ ہوں تو سب برا بھلا کہتے ہیں جب مر جاؤں گا تو پوری قوم یاد کرے گی - عامر لیاقت
Posted on: Sun, 28 Jul 2013 03:13:09 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015