عجیب بات کراچی میں روزانہ 15، 20 بے - TopicsExpress



          

عجیب بات کراچی میں روزانہ 15، 20 بے گناہ لوگ مارے جاتے ھیں کوئی دھرنا نہیں دیتا کوئی نیٹو سپلائی بند نہیں کرتا۔ لیکن ھنگو میں حقانی نیٹ ورک کے لوگ مارے جاتے ھیں تو پنجاب کے لوگ خیبر پشتونخوا میں اکر دھرنے دیتے ھیں حالانکہ نیٹو کی یہ گاڑیاں تو جاوید ھاشمی اور شاہ محمود کے ملتان سے ھوکر پشاور اتی ھیں ۔ قصہ خوانی میں 120 لوگ شھید کر دیئے گئے تحریک انصاف نے دھرنا نہیں دیا لیکن حقانی نیٹ ورک کے 5 لوگوں کے لئے دھرنا ؟؟ اتنی محبت واہ رے خیبر ایجنسی میں پاکستانی فوج کی بمباری میں 28 بے گناہ افریدی شھید ھوئے کسی نے ان کے لواحقین کو پشاور میں احتجاج کرنے بھی نہیں دیا گیا اور حقانی نیٹ ورک کے پانچ مردوں پر دھرنا ؟ عجیب لگتا ھے۔ چارسدہ جانے والے سیکرٹیریٹ کے بس میں درجنوں بے گناہ ملازمین مارے گئے کسی نے دھرنا نہیں دیا اور حقانی نیٹ ورک کے 5 مردوں پر دھرنا واہ رے ؟؟ تیری کیا بات ھے ۔ شبقدر میں خیراتی سامان کے تقسیم کے وقت دھماکے میں 124 معصوم غریب لوگ شھید ھوئے کسی نے دھرنا نہیں دیا اور حقانی نیٹ ورک کے 5 مردو ں پر دھرنا ؟؟ عجیب لگتا ھے ۔Watan Pal
Posted on: Mon, 25 Nov 2013 20:16:47 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015