عمران خان کو بدنام کرنے کی - TopicsExpress



          

عمران خان کو بدنام کرنے کی کوشش عمران خان کی طالبان کی مذاکراتی ٹیم این شامل نہ ہونے کے فیصلے پر عمران خان کے خلاف میڈیا میں پروپیگنڈہ شروع کر دیا گیا ہے_ یہ سارا ایک Trap Game تھا عمران خان کو پھنسانے کے لئے تا کہ ن لیگ، پیپلز پارٹی، ANP اور MQM عمران خان کو میڈیا میں طالبان کا ایجنٹ ثابت کرنے پر تل جاتی_ اور اگر طالبان دہشت گردی کی کاروائیاں کرتے تو عمران خان کو حمایتی بنا کر پیش کیا جاتا_ عمران خان نے بالکل ٹھیک فیصلہ کیا ہے کہ ان کا کردار قومی سطح پر ہے اور ان کی صوبائی حکومت تمام مذاکراتی عمل کو ممکن... یہ ان لوگوں کے منہ پر طمانچہ ھے جو عمران خان کو طالبان کا حامی کہتے ھیں۔۔۔ بھول جاتے ھیں کہ عمران خان کا ضمیر زندہ ھے اور وہ ایک غیرت مند لیڈر ھے۔
Posted on: Mon, 03 Feb 2014 22:21:58 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015