عمران خان کی سابق اہلیہ جما ئما کی - TopicsExpress



          

عمران خان کی سابق اہلیہ جما ئما کی جانب سے ڈرون حملوں کے خلاف بنائی جانے والے ڈاکومنٹری فلم ٣٠ اکتوبر کو امریکا میں ریلیز ہو رہی ہے - جمائما خود ٢٦ اکتوبر کو اس ڈاکومنٹری کو اسلام آباد میں سکرین کریں گی - اس ڈاکومنٹری کا ٹریلر دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں siasat.pk/forum/showthread.php?215314-Jemima-Khan-amp-Brave-New-Foundation-s-documentary-quot-UNMANNED-America-s-Drone-Wars-quot-Trailer
Posted on: Fri, 25 Oct 2013 06:43:20 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015