عمران خان کے لفٹر سے گرنے کے بعد کی - TopicsExpress



          

عمران خان کے لفٹر سے گرنے کے بعد کی ایک سُنہری تحریر. زندگی کا بہترین دور ،حیاتی کا سکھ ،راتوں کی نیندیں ،موسموں کی سختیاں ،انگ انگ سے بہتا پسینہ ،اور اب اے وطن کی مٹی گواہ رہنا ،خون تک پیش خدمت ہے ،بول اے وطن اور کیا چاہیے ؟ "جان"؟؟؟ وہ تو گزشتہ سترہ سالوں سے ہاتھ پر رکھ کے "دیے" کی طرح تیری ڈگر ڈگر کو روشن کیا ،ہر موڑ پر امیدوں کے دیپ جلائے ، قوم کا بہتا ہوا دھارا گندے جوہڑ میں بدل گیا تھا اس میں تند و ترکش بے باک سونامی اٹھائے ،دہشت و خوف کی زمین میں امید و پیار محبت و الفت کے بیج بو کر اپنے خون کی آبیاری کی ،اس تبدیلی سے ٹھنڈے میٹھے شجر اگیں گے پھول مہکیں گے اللہ کے فضل سے سب دکھ دور ہونگے فرزندان قوم ! ! ! ! اس بہتے خون کی قدر کرنا ایک ایک خون کے قطرے پہ عظمت کے باب لکھنا ،خان کا خون پکار رہا ہے... plz like Imran Khan - Inspiration of my Life :) PK
Posted on: Sat, 22 Jun 2013 11:25:46 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015