عید کی چھٹیوں پر گئے پاک فوج کے - TopicsExpress



          

عید کی چھٹیوں پر گئے پاک فوج کے جوانوں کو واپس طلب کر لیا گیا-- پاک فضایئہ کے شاہین ہائی الرٹ-- پاک فوج کے ترجمان نے پاکسانیوں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ "عوام بے فکر رہے جب تک ہم سرحدوں پر موجود ہیں اس وقت تک دشمن ایک انچ بھی پاکستانی سرحدپار نہیں کر سکتا ". #IFQ
Posted on: Mon, 12 Aug 2013 15:24:02 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015