غیر جمہوری تصورات کے حامل کسی بھی شخص یا پارٹی کا اقتدار کی خاطر جمہوری پراسیس میں آنا بذاتِ خود ایک منافقانہ عمل ھے۔ ایسے حضرات یا پارٹیاں جمہوریت کے پردے میں عوام کی خواھشات کا احترام کرنے کی بجائے اقتدار کی طاقت کے بل پر ھمیشہ اپنا مذھبی ایجنڈا نافذ کیا کرتی ھیں۔ ایران اور ترکی اسکی بہترین مثال ھیں۔
Posted on: Fri, 05 Jul 2013 08:11:22 +0000