فلم WAR کے پرو ڈیوسر حسن رانا نے ایک - TopicsExpress



          

فلم WAR کے پرو ڈیوسر حسن رانا نے ایک ٹاک شو میں بتا یا کہ بھارتی فلم چنّا ئی ایکسپریس نے نو کروڑ کا بزنس کیا تھا انکی فلم نے ایک ہفتے میں دس کروڑ کا کیا ۔ لیکن ایک افسوس ناک بات جو انہوں نے بتایٔی کہ انکی فلم کو سنسر بورڈ نے ایک ممبر کی مخالفت کی وجہ سے Universal Certificate نہیں دیا اور پچھلے ہفتے ایک بھارتی فلم کو لڑ لڑ کر یہ سرٹیفیکیٹ دلوا یا ۔ انہوں نے اس ممبر کا نام ظاہر نہیں کیا ۔ ایسے بد خصلت ، بے حمیت اور غدار لوگ پاکستان کے ہر محکمے میں موجود ہیں ان بد بختوں کی موجودگی میں کسی بھی فیلڈ میں ترقی ہو سکتی ہے بھلا؟ جب تک ان جیسے خبیسوں کو چن چن کر نہیں مارا جاتا ہمارا ملک ترقی نہیں کر سکتا ۔ ۔ ۔ایسا وقت کب آۓ گا پتہ نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ لعنت کس پر بھیجی جاۓ اُن پر جنہوں نے یہ رقم ان بینکوں میں رکھی ہے یا اُن پاکستانی عوام پر جو انہیں ووٹ دیکر اپنے ساتھ ساتھ دیگر پاکستانیوں کے سر پر مسلط کر دیتے ہیں ؟۔ ۔ ۔ Mai Pakistani Hoon ٭٭کائنات٭٭
Posted on: Sat, 02 Nov 2013 17:59:47 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015