قوم شانت رہے۔۔ پشاور میں سرکاری - TopicsExpress



          

قوم شانت رہے۔۔ پشاور میں سرکاری ملازمین سے بھری بس اُڑائے جانے کے بعد بھی چودھری نثار پارلیمان سمیت میڈیا چینلز پر اور نواز شریف اقوام متحدہ میں کسی وال سٹریٹ جرنل کو انٹرویو میں یہی "صفائیاں" پیش کررہے ہوں گے کہ ۔۔ طالبان نے سانحہ دیر اور چرچ وقوعہ کی طرح اس واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کہ اس لئے ہم انہیں "امن کے ایسے مواقع" دیتے رہیں گے۔۔ جبکہ بے ایمانی خان پوری "ایمان داری" کے ساتھ تکرار جاری رکھے گا کہ ۔۔ باطلان کو وزیرستان کی خود مختار ریاست اور مذاکرات کیلئے دفتر دئے جانے تک "امن" کا وہ ایجنڈہ مکمل نہیں ہوسکتا، جس کیئے وہ ہمیں لائے ہیں۔۔ Imam Bakhsh, Pakistan A Newface, Pakistani Democratic People, Al-Zulfiqar Force
Posted on: Fri, 27 Sep 2013 09:54:59 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015