لال مسجد میں جان اپنی لٹانے والو - TopicsExpress



          

لال مسجد میں جان اپنی لٹانے والو سلام تم پر، شہید ہوکر انعام رب سے پانے والو سلام تم پر وہ جان اپنی لٹا گئے ہیں، زمانے کو یہ بتا گئے ہیں، ظالموں کے آگے نہ جھکنا بتانے والو سلام تم پر کتنی ماؤں کے لعل چھن گئے گولیوں کا نشانہ بن گئے، ماؤں بہنوں سے بچھڑکے جانے والو سلام تم پر جان غازی نے حق پہ دی ہے قبر سے خوشبو بھی آ رہی ہے، مثل حسین اپنا کنبہ لٹانے والو سلام تم پر Ana$
Posted on: Sun, 07 Jul 2013 07:57:59 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015