لطاف حسین جس نے ہنڈا50 سے اپنا سیاسی - TopicsExpress



          

لطاف حسین جس نے ہنڈا50 سے اپنا سیاسی سفر شروع کیا اور گذشتہ 30 سالوں میں زکوۃ، فطرہ، صدقہ، کھالیں، چندے، بھتے، کمیشن اور ایم کیو ایم کے ایم پی اے، ایم این اے اور سینیٹروں کی خرید و فروخت سے اربوں روپے کمائے گذشتہ 20 سالوں سے برطانیہ میں عیش کر رہا ہے۔ عشرت العباد جو گونر سندھ بننے سے پہلے برطانیہ میں بیروزگاری الاؤنس پر گزارا کر رہے تھے اور اب اربوں میں کھیل رہے ہیں۔ بابرغوری جو 20 سال پہلے لاروش ریسٹورنٹ میں چند ہزار روپے کی تنخواہ پر مینیجر تھے اب ان کا شمار کراچی کے ارب پتی بلڈرز میں ہوتا ہے۔ ××عادل صدیقی وزیر بننے سے پہلے ہوائی چپل پہنے سڑکوں پر مارے مارے پھرتے تھے آج اٹلی کے بنے جوتے پہنے لمبی لمبی گاڑیوں میں گھوم رہے ہیں اور انہیں کمیشن ، بھتہ جمع کرنے میں خاصہ ملکہ حاصل ہے۔ ××کراچی ہمارا ہے کا نعرہ لگانے والے سابق ناظم کراچی مصطفیٰ کمال جنہوں نے ترقیاتی کاموں میں کروڑوں روپے غبن کر کے پاکستان سے باہر اثاثے بنائے اور الطاف کو حصہ نہ دینے پر تین ہفتے اپنے گھر نظر بند رہے اور متحدہ کے کارکنوں سے جوتے کھاتے رہے اور آخر الطاف کو 70 فیصد حصہ دے کر اپنی جان چھڑائی۔ ××حیدر عباس رضوی اور ان کا بھائی جو شہری حکومت میں ملازم ہے چند سالوں میں رشوت اور کمیشن سے کروڑ پتی بن گئے۔ فیصل سبزواری پاپوش نگر کے کوارٹر سے گلشن اقبال کی فضاؤ ں میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسیم اختر عرف آپا جن کا اپنا ولیمہ سڑک پر شامیانہ لگا کر ہوا اب ان کے بچوں کے فائیو اسٹار طرز کے ولیمے ہو رہے ہیں۔ Welcome to the party of so-called Middle Class and "Educated" people, The MQM. This is the property of MQM Gangster Don Altaf Hussain in London and Named murderer of Hakeem Saeed Dr Ishrat ul Ibad property in Canada. These two do not have any business there, neither in Pakistan than ownership of such a heavily cost buildings is beyond understanding. Let us tell you the reality. You daily see Bank Robberies, Street Crimes, Mobile Snatching and Kidnapping for Ransom etc alongwith a huge amount of Bhatta which they collect on Gunpoint from innocent citizens of Karachi. All this money is sent to Altaf Hussain in London by which he spend his luxurious life there. Remaining money is used to buy armament to kill innocent citizens of Karachi.
Posted on: Tue, 09 Jul 2013 10:52:27 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015