لو جی ناپاک مرتدوں کی ایک اور حقیقت - TopicsExpress



          

لو جی ناپاک مرتدوں کی ایک اور حقیقت سامنے آ گئی۔۔ امریکہ کے مطابق پاکستان پر ڈرون حملے پاکستانی حکومت اور فوج کی اجازت سے ہوتے ہیں اور اس کے لیے باقاعدہ طور پر معاہدے ہو چکے ہیں ، سی آئی اے کی ایک فائل جسے ٹاپ سیکرٹ قرار دیا گیا ہے اور جس کا 2010 سے تعلق ہے میں صاف بتایا گیا ہے یہ ڈرون حملے پاکستان کی حکومت کی درخواست پر کیے گئے تھے۔ ایک اور فائل بھی مشترکہ کاوش پر مبنی ہے جس کا واشنگٹن پوسٹ نے حوالہ دیا ہے۔ اور ایسے ہی تمام حملے پاکستان حکومت خود کرواتی ہے ،اور حکومت کی رضامندی شامل ہے اس میں ۔ اگر آج پاکستان حکومت بند کروانا چاہے تو حملے بند ہو سکتے ہیں ۔۔ واشنگٹن پوسٹ
Posted on: Wed, 30 Oct 2013 15:39:10 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015