مجھ سے ایک فیس بک کے پیغام بکس میں - TopicsExpress



          

مجھ سے ایک فیس بک کے پیغام بکس میں ایک بھارتی نے مجھ سے ایک سوال کیا یا پھر یہ کہو کہ اپنے وطن کے خلاف نفرت بھرنے کی کوشش کی اس نے کہا کہ تم پاکستان سے پیار کیوں کرتے ہو پاکستان نے تمہیں کیا دیا? آج بلوچستان غیر ترقی یافتہ کیوں ہے? ایسی باتیں یہاں میرے کچھ ممبرز نے بھی کی میں بھارتیوں کو جواب دینا ضروری نہیں سمجھتا لیکن ان لوگوں کو اس بات کا جواب میں ضرور دوں گا جو بھارتیوں کے بہکاوے میں آکر پاکستان سے بغاوت کر رہے ہیں کچھ دینے کے بدلے کچھ لینا ایک کاروبار ہے کچھ دے کر بھی کچھ نہ لینا یہی تو سچا پیار ہے . اپنے وطن سے بحبت کرنے کے لیئے کوئی وجہ نہیں چاہیے ہوتی اور آخری سوال تھا کہ صوبہ بلوچستان غیر ترقی یافتہ کیوں ہے تو اس کا جواب بہت آسان ہے کہ بلوچستان کی ایک اپنی صوبائی حکومت ہے ہمارا اپنا گورنر ہے ہمارا اپنا وزیراعلیٰ ہے ہر حلقے کا ایم این اے اور ایم پی اے بھی ہے ان لوگوں کو جتنا فنڈ صوبے کی ترقی کے لیے ملا انہوں نے اپنے جیب میں ڈالا. اب کچھ لوگ کہتے ہیں کہ پنجاب کے لوگوں کو لیپ ٹاپ ملے ہمیں کیا ملا.? تو میرے بھائیوں لیپ ٹاپ کس نے دیے انہیں شہباز شریف نے وہ کون ہے وزیر اعلیٰ پنجاب اب اگر بیجاب حکومت نے اپنے لوگوں کو لیپ ٹاپ دیے تو یہ کوئی وجہ نہیں ہے کہ ہم پاکستان سے بغاوت کریں بلوچستان کے لوگوں کو لیپ ٹاپ دینا اسلم دئیسانی کا کام تھا لیکن لوگوں کو تو یہ نطڑ ںبٰن آتا. جہاں تک پاک فوج کی بات ہے تو اس نے سوئی جسے پاسماندہ علاقے میں ملٹری کالج بنوایا کافی سکول وغیرہ بنواے دیگر کہ مشکے اور مسلم باغ میں فری میڈیکل کیمپ کا قیام کروایا اگر یہ ظلم ہے تو فوج کو یہ ظلم کرنے دو تب تک کرنے دو جب تک صرف بلوستان ہی نہیں بلکہ سارے پاکستان کا ہر ایک بچہ تعلیم یافتہ نہ ہو جائے. babar~ Gumnaam Pukhtunz
Posted on: Wed, 18 Sep 2013 15:14:59 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015