محبت جیسی بھی ہو جس سے بھی کی جاۓ ، وہ - TopicsExpress



          

محبت جیسی بھی ہو جس سے بھی کی جاۓ ، وہ خوشی پیدا کرے یا غم یا اداسی اسکے نتائج اور اثرات جو بھی ہوں آخرکار محبت کا نتیجہ محبت ہی ہوتی ہے ،، جیسے صفر کو چاہے صفر سے تقسیم کریں ضرب دیں ، تفریق کرین یا جمع کریں وہ صفر ہی رہتا ہے صفر نا ہونے کا نام نہیں بلکہ صفر عین ہونے کا نام ہے یہی وہ مقام ہے جہاں آپ نہیں رہتے وہی رہتا ہے جس سے اپ محبت کرتے ہوں چاہے وہ خدا ہو ، انسانیت ہو یا یا کوئی ایک انسان ہو پھر اپ نا ہونے کے مقام پر ہو کر موجود رہتے ہیں ۔۔ یہ وصف صرف محبت کے جذبے کو ملا ہے
Posted on: Sat, 31 Aug 2013 07:50:25 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015