محمد عثمان غنی کے قلم سے نائن الیون - TopicsExpress



          

محمد عثمان غنی کے قلم سے نائن الیون میں مرنے والے تین ہزار امریکیوں کا غم 12 سال بعد بھی نہ بھولنے والےاور رو رو کر مسلمانوں کو دنیا کے مسئل کی وجہ بتانے والے مجھے کہتے ہیں کہ میں دو لاکھ شامیوں کا قتل عام بھول جاؤں کہ وہ میرے ملک کے نہیں تھے، وہ مجھے کہتے ہیں کہ رابعتہ العدویہ کی مسجد کے ساتھ جلنے والی پانچ ہزار لاشین بھول جاؤں کیوں کہ وہ پانچ ہزار کلو میٹر دور ہیں۔۔۔۔ ہر زلزلے سیلاب میں اسلامی ملکوں کی امداد کھانے والے کہتے ہیں برما کو بھول جاؤں۔۔۔ سات سمندر پار بیٹھے امریکہ کی جنگ اپنے گھر کھینچ کر لانے والے کہتے ہیں افغانی ماؤں کی چیخیں بھول جاؤں۔۔۔ شکیرا اور میڈونا کے ایک ایک سٹیپ پر مرنے والے ، جسٹن باہبر اور مائیکل جیکسن جن کے ہیرو ہیں، مارٹن لوتھر اور شیکسپیر کےقصے سناتے جو نہیں تھکتے، ممبئی دھماکے ہوں،بلی میں دھماکہ ہوں،لندن میں ہوں یا امریکیوں کے ٹاور گریں۔۔۔ ہر واقعہ پر ٹسوے بہا بہا کر ہفتہ ہفتہ مسلمانوں اور اسلام پر تبرا کرنے والے صبح شام گلوبل ویلج کا راپ الاپنے والے کہتے ہیں میں ان بہنوں کے جلے ہوئے لاشے بھول جائوں جو اپنا حق مانگنے نکلی تھیں۔۔۔۔ وہ مجھے کہتے ہیں میں ان شامی معصوموں کو بھول جاؤں جو انکے آقاؤں کی کیمکل بمباری کا شکار ہو گئے۔۔۔ کل کو تم کہو گے کربلا کو بھول جاؤ وہ عراق میں ہوا تھا۔۔۔ اامہات المومنین کو بھول جاؤ کیوں کہ وہ عرب کی تھیں تمہارا ان سے کیا تعلق؟؟؟ تم اپنے آقاؤں سے تعلق نبھاؤ!!!!!!!!!!! مجھے تو میرے آقا نے فرمایا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "یہ امت جسد واحد کی طرح ہے، ایک حصے میںتکلیف ہو تو پورا جسم بے چین ہوتا ہے!!!!! میں تو ہر گرنے والے قطرے پر رؤں گا،چیخوں گا اور اقوام عالم کے ٹھیکداروں کو بے نقاب کرتا رہوں گا۔۔۔ مجھے تو اپنے آقا سے تعلق نبھانا ہے۔۔ کاکا سپاھی : Please do this: Like ✔Comment ✔Tag ✔Share مزید اسلامی ویڈیوز، پوسٹس اور حقائق جاننے کے لئے یہ پیج جوائن کریں =>facebook/ShaheedJarneelAllamaIsarUlQasmiShaheedR #Pakistan #Karachi #Shia #Sunni #Islam #Islamabad #syria #Egypt #Saudiarabia
Posted on: Wed, 28 Aug 2013 11:55:43 +0000

Trending Topics



>

Recently Viewed Topics




© 2015