مرکز میں خواہ نوازشریف کو کتنی ہی - TopicsExpress



          

مرکز میں خواہ نوازشریف کو کتنی ہی اکثریت حاصل کیوں نہ ہو مگر سندھ میں سیاسی شرکت اور عددی حمایت کے حوالے سے بڑی مشکل کا سامنا ہے۔ یہاں ان کی پارٹی کا وجود خال خال ہے۔ اگر ایم کیو ایم سے معاہدہ نہیں ہوتا، ان کی پارٹی کے صدارتی امیدوار ممنون حسین کواس صوبے سے دو چار ووٹ ہی ملیں گے جو نہ ہونے کے برابر ہوں گے۔ جیسے سندھ نے صدراتی امیدوار کو ووٹ دیئے ہی نہیں۔ ایم کیو ایم ووٹ کرتی ہے تو بھی بہت معمولی فرق پڑے گا۔ Azad Qalamdaar and سہیل سانگی
Posted on: Sat, 27 Jul 2013 17:30:49 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015