مشاہدہؑ کائنات
از محمد احسن۔
اگر کوئی ساری کائنات کو دیکھ بھی لے، تو بھی وہ صِرف 4٪ حصہ دیکھتا رہا ہے… باقی 96٪ کائنات ہمارے دیکھنے کے عمل سے تعلق نہیں رکھتی، جاننے اور پہچاننے سے تعلق رکھتی ہے…
کتاب ”کائنات“ کا بھی یہی معاملہ ہے۔
Posted on: Wed, 28 Aug 2013 08:21:17 +0000