مشتاق منہاس کی تحریک انصاف کی جانب - TopicsExpress



          

مشتاق منہاس کی تحریک انصاف کی جانب سے کرپٹ وزرا کو نکا لنے پر عمران خان کی زبردست تعریف لیکن نصرت جاوید کچھ غصے میں نظر آئے - یہاں تک کہ مشتاق منہاس کو کہنا پڑا کہ آپ کی آنکھوں میں کیوں خون اترا ہوا ہے ؟ مجھے آج خوشی اس بات کی ہے کم از کم اس ملک میں ایک لیڈر ایسا ہے جو کہتا ہے وہ کرتا ہے - مشتاق منہاس پروگرام بولتا پاکستان | آج نیوز ▬oثقلین سواتی o▬
Posted on: Thu, 14 Nov 2013 05:19:52 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015