مشرف کے خلاف آرٹکل 6 چلانے سے کیا - TopicsExpress



          

مشرف کے خلاف آرٹکل 6 چلانے سے کیا مجھے نوکری مل جائے گی ؟ کیا میرے گھر بجلی گیس اور پانی آنا شروع ہوجائےگا ؟ کیا میں اپنی ماں کے لئے سستی ادویات خرید سکونگا ؟ کیا میں اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پال سکونگا ؟ کیا مجھے جلد انصاف مل سکے گا ؟ کیا میرے شہر میں بم دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ ختم ہوجائنگے ؟ کیا مجھے ایک عام پاکستانی شہری ہونے پر عزت مل پائے گی ؟ اگر ان میں سے میرا کوئ ایک مسئلا بھی حل ہوتا ہے تو پھر لگادو آرٹکل 6 میری بلا سے. لیکن اگر پھر بھی مسئلا حل نہ ہوا تو پھر تیار ہوجاؤ حکمرانوں کیوںکہ پھر پاکستانی قوم تم پے لگائگی آرٹکل 6 اور وہ دن تمہارے لئے قیامت سے بھی بدتر ہوگا...
Posted on: Tue, 25 Jun 2013 07:04:07 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015