مشکل کی ہری گھڑی میں اپنے لوگوں کے - TopicsExpress



          

مشکل کی ہری گھڑی میں اپنے لوگوں کے ساتھ ہیں ، عمران خان ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے برسرپیکارہیں ، عمران خان پوری قوم بالخصوص کے پی کے کے عوام کو دہشت گردی سے محفوظ بناکردم لیں گے ، عمران خان اسلام اور آئین پاکستان اقتلیتوں کے حقوق کا ضامن ہے ، عمران خان اقلیتوں کا تحفظ یقینی بنائیں گے ،قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ ہے ، عمران خان خبر | اب تک - admin:malak
Posted on: Sun, 22 Sep 2013 10:18:28 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015