مصر: جامعۃ الازھر کے طلباء کی جانب - TopicsExpress



          

مصر: جامعۃ الازھر کے طلباء کی جانب سے ایک عظیم الشان ریلی کا آغاز ہوچکا ہے طلباء نے فرعونی فوج کو واشگاف اور دوٹوک لہجےمیں کہ دیا کہ ہم اسوقت تک تعلیم کا آغاز ہونے نہ دیں گے جبتک ہمارے صدر محمد مرسی اور ہمارے طالب علم ساتھیوں کو رہا نہ کردیا جائے۔۔۔۔۔ہم فوجی حکومت کو نہیں مانتے نہیں مانتے۔ فوج کی جانب سے ریلی پر فائرنگ ۔متعدد طلباء زخمی ہوچکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #عطاءسراجی — ۔ہم فوجی حکومت کو نہیں مانتے ، نہیں مانتے۔۔۔۔۔۔۔ (5 photos)
Posted on: Sun, 20 Oct 2013 10:32:41 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015