معزز ممبران السلام علیکم!! ہمارا - TopicsExpress



          

معزز ممبران السلام علیکم!! ہمارا مقصد صرف ایک صفحہ چلانا نہیں ہے، کیونکہ فیس بک پر لاتعداد صفحہ بنے ہوئے ہیں اور بنائے جائینگے تو ہمارے صفحہ میں کیا امتیازی صفت ہوئی؟ ہمارا مقصد یہاں سیکھنا اور سکھانا ہے، جو باتیں آپکو معلوم ہیں وہ آپ ہمیں بتایئے، اور جو باتیں ہمیں معلوم ہیں ہم آپکو بتائینگے، تاکہ فیس بک پر بھی ہمارا وقت ضائع نہ ہو۔ تنقید کریں، ضرور کریں، جہاں ہم سے غلطی ہو ہمیں بتائیں، ہم بھی انسان ہیں ، غلطی کر سکتے ہیں۔ لیکن تنقید اول تو بے جا نہ ہو، دوم تنقید برائے تنقید نہ ہو، بلکہ تنقید برائے اصلاح ہو، تہذیب کے دائرے میں ہو۔ ہمیں آپ سے سیکھ کر بہت اچھا لگے گا۔ اور اگر آپ ہم سے کچھ سیکھ سکیں تو آگے بھی پھیلائیں اور ثواب میں اپنا حصہ ڈالیں۔ شکریہ۔ طالبِ دعا سلیمان
Posted on: Sat, 14 Sep 2013 18:27:45 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015