ملالہ یوسف زئی پاکستان کی بیٹی ہے - TopicsExpress



          

ملالہ یوسف زئی پاکستان کی بیٹی ہے ؟؟؟ اس کی کتاب ’’آئی ایم ملالہ‘‘ کے صفہ 25 سے ایک اقتباس۔ 1998 میں 14 اگست کو ملک بھر میں پاکستان کا پچاسواں یوم آزادی منایا جا رہا تھا، لیکن میرے والد اور ان کے دوستوں نے کہنا تھا کہ جشن منانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ریاست سوات کے پاکستان سے الحاق کے بعد ہم نے صرف مشکلات کا سامنا کیا ہے، اس لئے انہوں نے بطور احتجاج بازوئوں پر کالی پٹیاں باندھیں اور اعلان کیا کہ کوئی جشن وشن نہیں منانا چاہیے، جس کی وجہ سے وہ گرفتار بھی ہوئے۔‘‘ Via Malala Yousafzai-The Darling of West
Posted on: Tue, 22 Oct 2013 19:30:57 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015