مندرجہ ذیل لائنوں کو پڑھنے کے بعد - TopicsExpress



          

مندرجہ ذیل لائنوں کو پڑھنے کے بعد کیا اب بھی یہ خوش گمانی یا حسن زن باقی رہ سکتا ہے کہ یہ شخص کوئ عالم دین ہے؟ "ہمیں چھیڑنا بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالنے کے مترادف ہوگا - مولانا فضل الرحمان جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے مشرف سمیت کئی آمروں کا سامنا کیا، عمران خان کی کیا حیثیت ہے. ٦٠ سال کی عمر میں گلی ڈنڈا نہیں کھیلنا چاہتا، خیبر پختونخواہ کی عوام پر انتخابات کے فیصلے مسلط کیے گئے. تحریک انصاف کے لوگوں کی کوئی اہمیت نہیں. ہم بھی زبان رکھتے ہیں، تحریک انصاف کی طرح زبان کا استعمال نہیں کرنا چاہتے. جسے وہ جنت سمجھتے ہیں، ہم اسے دوزخ بنا دیں گے"
Posted on: Thu, 08 Aug 2013 11:48:47 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015