منور حسن سے معافی بھی منگوا لیں گے - TopicsExpress



          

منور حسن سے معافی بھی منگوا لیں گے لیکن زرا ساٹھ فیصد بجٹ کھانے والی فوج سے یہ سوال بھی کرنے دیں کہ انڈیا کے ساتھ لڑی جانے والی چار جنگوں میں سے کون سی جنگ ایسی ہے جو آپ نے مطالعہِ پاکستان کی کتاب میں نہیں بلکہ میدانِ جنگ میں جیتی ہے؟
Posted on: Mon, 11 Nov 2013 07:09:02 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015