موسلا دھار بارش کی وجہ سے لاھور پیرس - TopicsExpress



          

موسلا دھار بارش کی وجہ سے لاھور پیرس میں تبدیل ھو گیا۔ تاھم کچھ لوگوں کا کہنا ھے کہ ایسے نظارے اٹلی کے شھر وینس میں پاے جاتے ہیں - کچھ لوگوں نے اس بارش کے بارے میں اپنی راے دینے سے انکار کر دیا اور چپ سادھ لی- خیال ظاھر کیا جاتا ھے کہ یہ وھی لوگ تھے جو الیکشن کے دن بہت چوڑے ھو کر پھر رھے تھے اور سب کو بتاتے پھر رھے تھے کہ ھم نے شیر کو ووٹ دیا ھے۔ تم بھی شیر کو ووٹ دینا ورنہ ووٹ ضایع ھو جاے گا۔ ایک سروے میں معلوم ھوا کہ شروع شروع میں ن لیگی ووٹرز کی بڑھکیں کافی اونچی جا رھی تھی ، لیکن صرف پندرہ دن میں بخار اترنا شروع ھو گیا ، اور خاص کر متھدہ قاتل لیگ سے اتحاد کے بعد سے اپنا منہ چھباتے پھر رھے ہیں - خیر بات بارش سے شروع ھوی تھی ، پکی پکای خبر یہ ھے کہ پاگل اعلی اپنے خاندان کے ساتھ نکلیں گے اور کسی گٹر کے پاس پانی میں کھڑے ھو کر اپنا فوٹو شوٹ کروایں گے ، دو چار افسر معطل کریں گے اور اپنے اصلی غریب خانے ، راے ونڈ تشریف لے جایں گے -
Posted on: Fri, 02 Aug 2013 16:03:19 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015