مولانا فضل الرحمن کا قومی اسمبلی میں - TopicsExpress



          

مولانا فضل الرحمن کا قومی اسمبلی میں میاں نواز شریف کو کرارا جواب۔ کہتے ہیں منتخب ادارے اور منتخب حکومکے بجائے فیصلے کوئی اور کر رہا ہے۔ بڑا دشمن طالبان نہیں بھارت ہے۔ مذاکرات میں بدنیتی شامل نہیں ہونی چاہیے۔ کشمیر اور ڈیورنڈ لائن کے مسائل اپنی جگہ ہیں۔ پاکستان کو گریٹ گیم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ قرآن و سنت کے دلائل کے ساتھ فضل الرحمن کی ایک مدلل اور لاجواب تقریر https://youtube/watch?v=fMg9UdaHCK4
Posted on: Wed, 29 Jan 2014 12:05:17 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015