مِلنے کی خوشی تھی تو بچھڑ جانے کا غم - TopicsExpress



          

مِلنے کی خوشی تھی تو بچھڑ جانے کا غم بھی دنیائے محبت میں کوئی چیز تھے ہم بھی اچھا ہے میرے دل کو وہ لے جائیں اڑا کر کم بخت کسی طور سے یہ درد ہو کم بھی دل دامِ محبت میں گرفتار ہوا ہے ہیں حلقہ زنجیر تری زُلف کے خم بھی کہتے ہیں نصؔیر اہل نظر دیکھ کے مجھ کو اس گزرے زمانے میں غنیمت ہے یہ دم بھی پیر سیّد غُلام نصیر الدین نصؔیر ؒ Courtesy: Peer Mehar Ali Shah Golra Sharif Pakistan
Posted on: Sat, 02 Nov 2013 15:27:11 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015