میاؤں شہباز شریف کی خدمت میں - TopicsExpress



          

میاؤں شہباز شریف کی خدمت میں گزارش عرض کیا ہے! اے غمِ زندگی کچھ تو دے مشورہ پہلے زرداری تھا اب ہے اک اور گدھا میں کہاں جاؤں ہوتا نہیں فیصلہ کدی پٹرول ہڑتال کدی رولا میراں دا اک تعلق کو میں کیسے توڑوں ادھر بلز چکاؤں میں اور چلیں ملیں اُدھر اب تو لوڈشینڈگ کا ہوتا نہیں فیصلہ اک طرف بجلی غائب اوپر سے تُو گدھا اے غمِ لاھوری کچھ تو دے مشورہ پہلے زرداری تھا ابے ہے ہک ہور گدھا
Posted on: Tue, 02 Jul 2013 08:58:17 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015