میرے ذاتی خیال میں NA 1 کی سیٹ پر صاف - TopicsExpress



          

میرے ذاتی خیال میں NA 1 کی سیٹ پر صاف الیکشن ہوا ہے، باقی کے بارے میں میری کوئی رائے نہیں،اور اس سیٹ پر ہارنے کی میرے خیال میں 3 وجوہات ہیں 1: پچھلے جنرل الیکشن میں کی گئی دھاندلی کی گندی ترین مثال نے عوام کو مایوس کیا،جس کی وجہ سے لوگ نہیں آئے 2: وہاں کے لوگوں کی ڈیمانڈ کے باوجود خان نے یہ سیٹ چھوڑ دی جسکی وجہ سے اس حلقے کے لوگ مایوس ہوئے 3: ساری پارٹیاں مل کر تحریک انصاف کے خلاف اکٹھی ہو گئی تھیں۔ اگر لوگ سمجھتے ہیں کہ بلور نے واپسی کی ہے تو میرےخیال میں ایسا نہیں ہے،کیونکہ بلور کی واپسی تب گنی جاتی جب بلور پہت زیادہ ووٹ لیتا،24000 ووٹ تو پچھلی بار ہی تھے،مزید 10000 ووٹ شامل ہوئے ہیں،اور یہ ووٹ اُن پارٹیوں کے ہیں جنہوں نے بلور کا ساتھ دیا،اس لیئے میرے خیال میں بلور جیتا نہیں بلکہ تحریک انصاف ہار گئی
Posted on: Fri, 23 Aug 2013 03:30:46 +0000

Trending Topics



icated people for a 3 year old
"If you’re going to try, go all the way. Otherwise, don’t even
DENPASAR AIRPORT UP-date -- A miracle in the Garuda lounge. :

Recently Viewed Topics




© 2015