میڈیا جسے چاہے ہیرو بنادے۔۔۔جسے - TopicsExpress



          

میڈیا جسے چاہے ہیرو بنادے۔۔۔جسے چاہے ولن بنادے علی معین نوازش نے ایک ریکارڈ قائم کیا تو اسے ہیرو بنادیا گیا لیکن علی معین نوازش کا ریکارڈ توڑنے والے ابراہیم نامی طالب علم کو کسی نے پوچھا تک نہیں۔ اب میڈیا زمرد خان کو ہیرو بنا رہا ہے، اس کی اس بہادری کا دوسرا پہلو بھی ہوسکتا تھا کہ مسلح شخص حواس باختگی میں کئی جانیں لے سکتا تھا ، اگر خدانخواستہ ایسا ہوتا تو اسی میڈیا نے زمرد خان کو احمق، بیوقوف بناکر پیش کرنا تھا۔
Posted on: Fri, 16 Aug 2013 07:30:57 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015