میں تو کہتا ہوں کہ روزہ ہے اور آخری - TopicsExpress



          

میں تو کہتا ہوں کہ روزہ ہے اور آخری عشرہ ہے ، پورے صوبے کو عوام کو اور خاص طور پر پختونوں کو الله سے معافی منگنی چاہیے شاید ہم پختونوں میں کوئی بری اخلاقی خرابی آ گئی ہے یا ہم سے کوئی غلطی ہو گئی ہے جو پچھلے کئی سالوں سے الله تعالیٰ عوام کو سزا دے رہا ہے - پہلے ایم ایم اے کی صورت میں پھر عوامی نیشنل پارٹی کی صورت میں اور اب تحریک انصاف کی حکومت کی صورت میں - سلیم صافی.
Posted on: Mon, 05 Aug 2013 11:00:24 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015