میں ڈپلومیٹک انکلیو کی طرف بڑھ رہا - TopicsExpress



          

میں ڈپلومیٹک انکلیو کی طرف بڑھ رہا تھا، اسلام آباد کی اُس سڑک سے ہوتا ہوا، جس پر موجود عمارتوں میں 20 کروڑ کے لگ بھگ پاکستانیوں کی قسمت کے فیصلے ہوتے ہیں۔ دکھ کی بات یہ ہے کہ تاریخ اور تجربہ بتاتا ہے کہ ہمیشہ بیشتر فیصلے حکمران اپنی اور اپنے خاندان کی تقدیر سنوارنے کی غرض سے کرتے رہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایسے فیصلوں میں عوام کی بربادی مضمر ہوا کرتی ہے، مٹھی بھر لوگوں کی تقدیر سنورتی رہی اور سنور رہی ہے اور 20 کروڑ کے قریب نفوس کی تقدیر تذلیل میں بدل چکی ہے۔ کوئی رسوائی سی رسوائی ہے۔ وصی شاہ کی تحریر . ナ ベ エ ッ ド TiGerS of ImraN KhaN
Posted on: Fri, 20 Sep 2013 06:00:07 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015