میں ہمیشہ ایک بات سوچتی ہوں کہ عید کے - TopicsExpress



          

میں ہمیشہ ایک بات سوچتی ہوں کہ عید کے موقع پر شائع ہونے والے زیادہ تر ناولز میں ہیروئن اور ہیرو سارے رمضان کے مہینے میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں اور اچانک چاند رات کو گھر کی چھت پر چاند دیکھنے جاتے ہیں اور مزے کی بات ہمیشہ چاند نظر بھی آجاتا ہے حالانکہ میری تو ہمیشہ حسرت ہی رہی کہ اپنی آنکھوں سے عید کے چاند کا براہ راست نظارہ کروں ۔ خیر عین عید والے دن اچانک ہیرو کے گھر والے ڈھیر ساری مٹھائیوں سمیت ہیروئن کا رشتہ لے کر پہنچ جاتے ہیں ۔ مجھے اس سب میں اعتراض صرف ایک بات پر ہے کہ آخر ہر عید کہانی ور ڈرامہ بالکل اسی طرح کا کیوں ہوتا ہے ۔یا پھر صرف مجھے ہی یہ یکسانیت نظر آتی ہے ؟ کیا خیال ہے آپ سب کا اس بارے میں ؟ :) مس شایان ملک !!!
Posted on: Wed, 10 Jul 2013 11:33:34 +0000

Trending Topics



-need-more-strength-and-joy-in-your-life-The-Bible-tells-us-topic-356638551181319">Do you need more strength and joy in your life? The Bible tells us
“I come from the Throne — bearing a message from Almighty
This year has indeed been a year of transition. Everything I spoke

Recently Viewed Topics




© 2015