ن لیگ کی ایم پی اے کا کہنا ہے کہ میں - TopicsExpress



          

ن لیگ کی ایم پی اے کا کہنا ہے کہ میں نے بس ہوسٹس کو اپنے دفاع میں مارا ، میں لڑائی بڑھانا نہیں چاہتی تھی لیکن بس ہوسٹس نے واش روم میں آ کر میرے پر حملہ کیا اور میرے پیٹ پر لات ماری - ہوسٹس نے گلا دبایا دھمکیاں دیں ،عزت بچانے کے لیے خاموش رہی تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ ایم پی اے کے ساتھ بس ہوسٹس کی بد تمیزی کی کوئی شہادت نہیں ملی -
Posted on: Wed, 19 Jun 2013 15:37:25 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015