نادرا نے این اے 258 کی انگوٹھے کی - TopicsExpress



          

نادرا نے این اے 258 کی انگوٹھے کی ویریفیکیشن کی ہے۔ اب تک 28000 ووٹ جعلی نکل چکے۔ ہیں۔ جبکہ آپ جانتے ہیں کہ یہ سیٹ نورا لیگ نے جیتی ہوئی ہے۔ تو خود ہی سوچ لیں آگے۔ یاد رہے کے چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا تھا کے پاکستان میں شفاف انتخابات ہوئے ہے اب تو الیکشن کمیشن نے ٢٨٠٠٠ جعلی ووٹوں کا اعلان کر دیا ہے
Posted on: Sat, 21 Sep 2013 13:06:51 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015