ناہ کا احساس پیدا ہو جاۓ تو گناہ سے نفرت ضرور پیدا ہو گی۔۔نفرت پیدا ہو جاۓ تو دوبارہ گناہ نہ کرنے کا عزم پیدا ہو گا۔۔۔دوبارہ گناہ نہ کرنے کا عزم ہی توبہ ہے۔۔۔اللہ کو گواہ بنا کر اپنی غلطی پر معزرت اور آئندہ ایسی غلطی نہ کرنے کا وعدہ توبہ کہلاتا ہے )واصف علی واصف( حافظBaBa
Posted on: Thu, 05 Sep 2013 09:55:58 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015