نعت خواں نعت پڑھنے کے پیسے لینے لگے - TopicsExpress



          

نعت خواں نعت پڑھنے کے پیسے لینے لگے :( عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو سونے میں تولا جانے لگا۔ :( نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کو پیسے میں خریدا جانے لگا۔ :( میں تو یہ سوچ رہی ہوں کہ جو شخص پیسہ لیئے بغیر نعت پڑھنے سے انکار کردے کیا وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا عاشق ہوسکتا ہے؟؟؟ کوئی ہے جو انکا محاسبہ کرے جنہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مدح کا کاروبار شروع کردیا۔ جنہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نعت کی قیمت لگادی؟ ذرا سوچیئے!! ٭ صنوبر فضا ٭
Posted on: Wed, 09 Oct 2013 18:41:57 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015