نفیس مرد ہمیشہ عورت کو محبت سے ذیادہ - TopicsExpress



          

نفیس مرد ہمیشہ عورت کو محبت سے ذیادہ عزت دیا کرتے ہیں، کیونکہ محبت کا اظہار تو خاص خاص موقعوں پر ہی کیا جا سکتا ہے جبکہ عزت ہر وقت ملحقظ خاطر رکھی جاتی ہے۔ عورت محبت کے بغیر آدھی ہوتی ہے جبکہ عزت کے بغیر عورت عورت ہی نہیں رہتی۔
Posted on: Tue, 19 Nov 2013 14:42:56 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015