نماز عيد كى پہلى ركعت ميں تكبير - TopicsExpress



          

نماز عيد كى پہلى ركعت ميں تكبير تحريمہ كے بعد چھ يا سات تكبيريں كہى جائيگى اس كى دليل مندرجہ حديث عائشہ رضى اللہ تعالى عنہا ہے: عائشہ رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتى ہيں كہ: نماز عيد الفطر اور عيد الاضحى ميں پہلى ركعت ميں سات تكبيريں اور دوسرى ركعت ميں پانچ تكبيرات ہيں جو كہ ركوع كى تكبيروں كے علاوہ ہيں" اسے ابو داود رحمہ اللہ نے روايت كيا اور علامہ البانى رحمہ اللہ تعالى نے اسے ارواء الغليل ( 639 ) ميں صحيح قرار ديا ہے ♥˙·٠•●NASIR RANA●•٠·˙♥
Posted on: Wed, 07 Aug 2013 08:00:00 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015