***نواز لیگ اور ایم کیو ایم کا نیا - TopicsExpress



          

***نواز لیگ اور ایم کیو ایم کا نیا ڈرامہ*** جعلی ووٹوں سے جیتنے کی شرمندگی سے معافی مانگنے اور منہ چُھپانے کے بجائے سارا ملبہ اینک پر ڈال دیا، اینک ایسی تھی ویسی تھی۔۔ نادرا نے نیا سوفٹ ویر بنایا جو کسی بھی اینک سے لگایا ہوا تھمب ایمپریشن چک کرسکتا ہے۔ نواز لیگ اور ایم کیو ایم سمجھتے ہیں ہر آدمی نواز اور الطاف کی طرح عقل سے پیدل اور بُدھو ہے۔
Posted on: Tue, 08 Oct 2013 16:16:05 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015