واضح حدیث اور واضح صیح سند کے ساتھ - TopicsExpress



          

واضح حدیث اور واضح صیح سند کے ساتھ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا قول حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رمضان اور غیر رمضان میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم (رات کی نماز ) گیارہ رکعتوں سے زیادہ نہیں پڑھتے تھے _____________بخاری #١١٤٧ اس حدیث سے ثابت ہوا کہ تہجد ، ایام اللیل ، قیام رمضان اور نماز تراویح ایک ہی نماز کے مختلف نام ہیں حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ابی بن کعب رضی اللہ عنہ اور حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ کو حکم دیا کہ وہ دونوں رمضان میں لوگوں کو گیارہ رکعت قیام کرائیں _________ہدیہ الرواه #٢٩/٢ مو طا #٩٢ سند صیح
Posted on: Thu, 11 Jul 2013 01:56:32 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015