واہ رے عوام اور واہ رے ہائی کورٹ کیسے - TopicsExpress



          

واہ رے عوام اور واہ رے ہائی کورٹ کیسے کیسے مطالبات کئے جاتے ہیں۔ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کرو یعنی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ نہیں بلکہ صرف غیر اعلانیہ نہیں ہونی چاہئے۔ اور اب ہائی کورٹ کا حکم بارہ گھنٹے سے زیادہ لوڈ شیڈنگ جرم تصور ہو گا یعنی بارہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ برداشت ہو سکتی ہے اس سے زائد نہیں۔ صرف سرکاری ملازمین کی دس فیصد تنخواہ بڑھنا ضروری تھا یا اشیاء خوردونوش، پیٹرولیم، یوٹیلیٹی بلز، گولڈ کی قیمتیں سال بھر کیلئے بجٹ میں مقرر ہونا؟ حقیقت میں عوام کا مطالبہ ایسا ہونا چاہئے جس سے ساری عوام کو فائدہ پہنچے نا کہ ایک طبقہ کو۔ عوام کب سمجھیں گے khan
Posted on: Sat, 13 Jul 2013 21:19:55 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015